تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:دوران گشت چرس ،شراب برآمد، شرابی گرفتار

daskaڈسکہ(نامہ نگار)دوران گشت چرس ،شراب برآمد جبکہ شرابی گرفتار تفصیلات کے مطابق موترہ پولیس نے دوران گشت ملزم پرویز سے 150گرام چرس ،بمبانوالہ پولیس نے موضع اوٹھیاں میں ملزم شکیل احمد کوشراب فروخت کر تے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ایک گیلن شراب 4ہزار رو پے برآمد کر لیئے جبکہ اڈا موترہ پر ملزم محمد اکرام شراب کے نشہ میں دھت غل غپاڑہ کر رہا تھا کہ پولیس نے گرفتار کر لیا متعلقہ پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیئے۔

یہ بھی پڑھیں  کویت کا پاکستانیوں کے ملک میں داخلے پرلگائی گئی پابندی برقراررکھنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker