تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:عوام کیلئے پینے کے صاف پا نی کے سرکاری فلٹر پلا نٹ عرصہ سے خراب

daskaڈسکہ(نا مہ نگا ر)شہر سے عوام کیلئے پینے کے صاف پا نی کے سرکا ری فلٹر پلا نٹ عرصہ سے خراب پڑے ہو ئے ہیں شہر ڈسکہ جس کی آبا دی تقریباً ڈیڑھ لا کھ نفوس پر مشتمل ہے لیکن یہا ں صرف ایک فلٹر پلا نٹ کا م کر رہا ہے کچہری رود ،کا لج روڈ ودیگر علا قوں میں لا کھو ں روپے کی لا گت سے فلٹر پلا نٹ لگا ئے گئے تھے لیکن ان پلا نٹ کی دیکھ بھا ل نہ ہو نے سے خراب ہو گئے ہیں ٹی ایم اے ڈسکہ پتہ نہیں کن مصروفیا ت میں مصروف ہے جو اُن کا دھیان اس طرف نہیں جا رہا سابق سیکرٹری با ر ایسوسی ایشن ڈسکہ سہیل ریا ض وڑائچ ،معروف سما جی رہنما حاجی محمد نذیر مغل ،کرامت علی مغل ،عظیم مغل نے ڈی سی او سیا لکو ٹ اور کمشنر گو جرانوالہ سے مطالبہ کیا ہے کہ خراب فلٹر پلا نٹ کی فوری طور پر مرمت کروائی جا ئے تا کہ شہریوں کو پینے کا صا ف پا نی مہیا ہو سکے انہوں نے مزید مطالبہ کیا کہ با قا عدگی کیساتھ ان فلٹر پلا نٹ کے فلٹر بھی تبدیل کئے جا ئیں

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:دیرینہ دشمنی پرآٹھ افراد نے ڈنڈے مارمار کر ایک شخص کوہلاک ،دوسراشدید زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker