تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: زمین خریدنے پرسات افراد کی زمیندار پر فائرنگ

ڈسکہ(نامہ نگار) زمین خریدنے پرسات افراد کی زمیندار پر فائرنگ،زمیندار معجزانہ طور پر محفوظ تفصیل کے مطابق موضع ویروالہ کارہائشی احمد تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ گڑھا کلاں میں اپنے رشتہ دار کے ڈیرہ پر موجودتھا کہ مختار احمد ،گلنواز ،سعید ،اشفاق ،صدام حسین دو کس نامعلوم مسلح افراد آئے اور آتے ہی جان سے ماردینے کی نیت سے فائرنگ کر دی فائرنگ کے نتیجہ میں احمد معجزانہ طور پر محفوظ رہا وجہ عناد یہ ہے کہ مدعی اور ملزمان کے درمیان اراضی خریدنے کا جھگڑا تھا بمبانوالہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

یہ بھی پڑھیں  اَمن کی آشا بھی آج مجروح ہوگئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker