تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ غازیخان:سرکاری سکول کی بندش کے خلاف سکول کےبچوں کا احتجاجی مظاہرہ

ڈیرہ غازیخان(جنید ملک)چوٹی زیرین کے گورنمنٹ پرایمری سکول گنجے آنی کے درجنوں چھوٹے چھوٹے طلبہ وطلبات نے اپنے ہاتھوں میں کتابیں لیے ہوے کمشنر آفس کے سامنے سکول کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا بچوں کا کہنا تھا کہ عرصہ تین ماہ سے سکول کو ضلعی انتظامیہ نے بلاوجہ بند کردیا ہےنزدیکی سکول نہ ہونے کی وجہ سے ہمارا تعلیمی مستقبل تباہ ہو گیا ہے اس سکول میں 200سے زیادہ بچے زیرتعلیم تھےوزیراعلی پنجاب سے اپیل ہے کے سکول کو بند کرنے والے انتظامیہ کے خلاف کاروای کر کے سکول کوکھولاجاےتاکے بچے تعلیم حاصل کر سکیں

یہ بھی پڑھیں  للیانی:ثمینہ بی بی کو تشدد کا نشانہ بنانے پر خاوند، دیور، جیٹھ اور سسر کے خلاف مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker