تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: چادروچاردیواری کاتقدس پامال چارافراد کا گھرمیں گھس کرماں اوربیٹے پرتشدد

daskaڈسکہ(نامہ نگار) چا در وچار دیواری کاتقدس پامال چار افرا د کا گھرمیں گھس کر ماں اور بیٹے پرتشدد خاتون کے کپڑے پھاڑکر نیم برہنہ کردیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ بھروکے کلاں کے محمد اقبال کی بیوی خالدہ بی بی اوربیٹا عمران گھر میں موجودتھے کہ اسی دوران ملزم اختر وغیرہ چار کس مسلح ڈنڈے سوٹے گھر میں گھس آئے اور آتے ہی ماں اور بیٹے کو زدوکوب کرکے شدیدزخمی کردیا اسی دوران ملزمان نے خاتون خالد ہ بی بی کے کپڑے پھاڑ کرنیم برہنہ کردیا ماں اور بیٹے کی چیخ و پکار سن کر آس پاس کے لوگ اکٹھے ہوگئے تو ملزمان سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button