پاکستانتازہ ترین

این سی او سی نےدوسرے مرحلے میں سکولز کھولنے کی اجازت دے دی

لاہور(پاک نیوز) این سی او سی نے کل سے دوسرے مرحلے میں سکولز کھولنے کی اجازت دے دی، کل چھٹی سے آٹھویں کلاسز کا آغاز ہوگا۔ لاہور میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد طلبہ سکولوں کا رخ کریں گے۔حکومتی شیڈول کے مطابق بدھ سے تعلیمی سرگرمیوں کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگا۔ 194 روز بعد چھٹی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کو سکول آنے کی اجازت ہوگی۔ دوسرے مرحلے میں پنجاب بھر میں کھلنے والے ایلمنٹری سکولز کی تعداد 7600 ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:دوران گشت چرس ،شراب برآمد، شرابی گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker