پاکستانتازہ ترین

موجودہ تعلیمی سال کا اختتام 31 مئی کو ہوگا

اگلا تعلیمی سال یکم اگست کو شروع ہوگا

لاہور(پاک نیوز) کورونا وباء کے کیسز میں اضافے کے باعث نئے تعلیمی سال کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے اب نیا تعلیمی سال یکم  اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے کورونا کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر نیا تعلیمی سال یکم اپریل کی بجائے یکم اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ تعلیمی سال کا اختتام 31 مئی کو ہوگا جب کہ موسم گرما کی چھٹیاں جون اور جولائی کے مہینے میں ہوں گی اور اگلا تعلیمی سال یکم اگست کو شروع ہوگا اور 31 مارچ 2023 کو ختم ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button