پاکستانتازہ ترین

زائد المعیاد شناختی کارڈ رکھنے والے شہریوں کوووٹ کی سہولت

electionاسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشن نے زائد المعیاد شناختی کارڈ رکھنے والے شہریوں کو بھی ووٹ کی سہولت دینے کااعلان کردیاہے ۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق شناختی کارڈ کا مقصدووٹر کی تصدیق ہے ، تاریخ تنسیخ کے بعد بھی شناخت کارڈ ووٹ کیلئے کارآمد ہوگا۔اُنہوںنے کہاکہ وہ لوگ بھی ووٹ ڈال سکیں گے جن کے شناختی کارڈ الیکشن سے پہلے زائد المیعاد ہوگئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  چوتھا ون ڈے، سری لنکا کو پاکستان کو جیت کے لیے 257رنز کا ہدف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker