پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن کاسندھ اورپنجاب کے چیف سیکریٹریز تبدیل کرنےکاحکم

chief election commissionاسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ اور پنجاب کے چیف سیکریٹریز کو تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن نے انتخابات سے قبل تقرریوں اور تبادلوں کا حکم دے دیا۔ چیف سیکریٹری پنجاب ناصرکھوسہ کو سندھ میں تعینات کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ جبکہ چیف سیکریٹری سندھ راجہ عباس کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تین دن میں احکامات پر عمل درآمد کی رپورٹ دے۔

یہ بھی پڑھیں  وہاڑی: ڈسٹر کٹ بار ایسو سی ایشن وہاڑی کی مکمل ہڑ تا ل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker