پاکستانتازہ ترین

پارٹی انتخابات نہ کرانے والی 103جماعتوں کی فہرست جاری

election commissionاسلام آباد (بیوروچیف)  الیکشن کمیشن نے پارٹی انتخابات نہ کرانےوالی103سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ فہرست کے مطابق الیکشن نہ کرانےو الی سیاسی جماعتوں میں پاکستان عوامی تحریک اور مسلم لیگ ق ، طاہر القادری کی پاکستان عوامی تحریک، بی این پی ، پاکستان تحریک انصاف، قومی وطن پارٹی ،متحدہ مجلس عمل اورجمعیت علما اسلام پاکستان شامل ہیں۔ اس کے علاوہ الیکشن کمیشن نے ایم کیوایم اور پاکستان عوامی تحریک سے پارٹی فنڈز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ کمیشن نے واضح کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں نے انٹراپارٹی الیکشن نہ کرائے تو وہ عام انتخابات میں شرکت نہیں کر سکیں گی۔

یہ بھی پڑھیں  خضدار میں ن لیگ کے صوبائی صدرثنا اللہ زہری کے قافلے پر بم حملہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker