پاکستانتازہ ترین

دس دن بعدالیکشن شیڈول جاری کردیا جائےگا،اشتیاق احمد سیکرٹری الیکشن کمیشن

3-6-2013_91025_lاسلام آباد(بیوروچیف) سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ 10 دن کے بعد الیکشن شیڈول جاری کر دیا جا ئے گا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے تحلیل ہونے میں 10 دن رہ گئے،جو کچھ کرنا ہے انہی 10دنوں میں کرنا ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نامزدگی فارم میں کچھ تبدیلیاں کرکے وزارت قانون کو بھجوائی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button