پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن نے پولنگ اسکیم کی تفصیلات طلب کرلیں

election commissionاسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز سے پولنگ اسکیم کےلئے تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ ڈھائی ہزار ووٹرز کےلئے ایک پولنگ اسٹیشن قائم کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمیشنرز سے پولنگ اسکیم کےلئے تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ اس سلسلے میں اليکشن کميشن نے صوبائی اليکشن کمشنرز کو خطور ارسال کر دیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے صوبوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا احکامات دیئے ہیں کہ ڈھائی ہزار ووٹرز کےلئے ایک پولنگ اسٹیشن قائم کیا جائے ۔دو پولنگ اسٹیشن کے درمیان دو کلومیٹر کا فاصلہ رکھا جائے۔ جبکہ دوسوسے تین سو رائے دہندگان کی صورت ميں ايک اہم پولنگ اسٹيشن پانچ سے دس کلومیٹر تک قائم کیا جاسکتا ہے ۔کسی بھی پولنگ اسٹیشن پر چار سے زائد پولنگ بوتھ نہيں ہونگے۔الیکشن کمیشن نے ہدایتدی ہیں کہ کوشش کی جائے زیادہ زیادہ پولنگ اسٹیشنز کا قیام سرکاری عمارتوں میں کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker