تازہ ترینعلاقائی

فقیروالی: اوور لوڈنگ جان لیوا بھی ہو سکتی ہے

فقیروالی(نامہ نگار) اوور لوڈنگ جان لیوا بھی ہو سکتی ہے۔ تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 128سکس آر میں اوور لوڈنگ کی وجہ سے لکڑیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر بجلی کے پول کے ساتھ ٹریکٹر اوپر منہ اٹھائے کھڑا ہو گیا ڈرائیور اور دیگر راہ گیر اس حادثہ سے محفوظ رہے جو کسی کے لئے بھی جان لیوا ہو سکتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  سپریم کورٹ کے حکم پرمتاثرہ لڑکیوں کو لانے کیلئے ہیلی کاپٹرز کوہستان پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker