پاکستانتازہ ترین

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ منظور

کراچی(پاک نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نئے گورنر کی تعیناتی تک قائم مقام گورنر سندھ کے فرائض سرانجام دینگے۔واضح رہے کہ 11 اپریل کو گورنرسندھ عمران اسماعیل نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button