تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

پاکستان دل کے اسٹنٹ بنانے والا دوسرا اسلامی ملک بن گیا

لاہور(پاک نیوز)پاکستان مقامی طور پر کارڈیک اسٹنٹ بنانے والادنیا کا 18 واں اور مسلم دنیا کا دوسرا ملک بن گیا۔مقامی طور پرپہلی بار دل کے اسٹنٹ بنانے کا اعزاز نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) نے حاصل کیا ہے، اور امید کی جارہی ہے کہ  ملک میں امراض قلب کے مریضوں کو ارزاں قیمت میں دل کے اسٹنٹ دستیاب ہوں گے۔ واضح رہے کہ ہمارے جسم کی شریانوں میں بہنے والے خون کا بہاؤ اگر کسی وجہ سے ممکن نہ رہے تو ڈاکٹر آپریشن کے ذریعے ایک مصنوعی نالی ڈال کر خون کی روانی بحال کرتے ہیں، اسی مصنوعی نالی کو اسٹنٹ کہا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی ملاقات

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker