تازہ ترینعلاقائی

جرہ شا ہ مقیم:گزشتہ روزخسرہ سے جاں بحق ہونے والا بچہ سپرد خاک

hujraحجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)حجرہ شا ہ مقیم میں گزشتہ روز خسرہ سے جاں بحق ہونے والا بچہ سپرد خاک کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق حجرہ شا ہ مقیم کی مسجد قلندر پاک کے امام حافظ فخر الدین کا چھ ماہ کا بیٹا خسرہ کی بیماری میں مبتلا ہوگیا تھا جس کا حجرہ ہسپتال سے علاج کر واگیا لیکن وہ تند رست نہ ہو سکا اور ایک روز قبل جاں بحق ہوگیا تھا جسے سپردخاک کردیا گیا شہریوں نے خسرہ کی وبائی بیماری کا نو ٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:اے سی پتوکی اسامہ شیرون کی گندم سمگلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker