تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:کنسٹرکشن کمپنی ملازم کی جواں سالہ بہن اغواء

hujraحجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)کنسٹرکشن کمپنی ملازم کی جواں سالہ بہن اغواء ،نواحی گاؤں رکڑ میں چار افراد غلام رسول کی غیر موجودگی میں گن پوائنٹ پر دوشیزہ کو لے گئے مقدمہ درج تا حال سراغ نہ مل سکا، تفصیلا ت کے مطا بق نواحی گاؤں رکڑ کا رہا ئشی ایک کنسٹر کشن کمپنی میں ملازم غلام رسول گھر پر نہ تھا جسکی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاکر عبدالستا ر پھلرون ،غلام حسین ،محمد طفیل ہمراہ شکیلہ بی بی جدید اسلحہ سے مسلح ہو کر آئے اور اسکی سولہ سالہ بہن خالدہ پروین جوکہ گھر میں اکیلی تھی اسے رات تین بجے زبردستی اغواء کر کے لے گئے جسکا تا حال سراغ نہ مل سکا غلام رسول نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اسکی بہن کو زنا ء حرام کا ری کی غرض سے اغواء کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:مکہ ویلفیئرفاؤنڈیشن کےزیراہتمام اجتماعی شادی میں شامل لڑکیوں کوجہیزتقسیم کیاگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker