تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم :8 رکنی قبضہ گروپ گینگ نے محنت کش کے گھرپر قبضہ کر لیا

hujraحجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)آ ٹھ رکنی قبضہ گروپ گینگ نے محنت کش کے گھر کے تا لے توڑ کر گھر پر قبضہ کر لیا ،تفصیلات کے مطا بق حجر ہ شاہ مقیم محلہ امام بری کے رہائشی ندیم اختر قادری کے گھرپر آٹھ رکنی قبضہ گروپ عبدالحفیظ ،غلام رسول ،عذراں بی بی ،ڈاکٹر محمد بوٹا اور چار نامعلوم افراد نے گھر کے تالے توڑ کر گھرمیں گھس آئے اور گھریلو سامان کی توڑ پھوڑ کر کے با ہر پھینکنا شروع کر دیا ،جبکہ ندیم اختر اپنی دوکان پر موجود تھا اہل محلہ کے بتانے پر اپنی دوکا ن بند کرکے گھر آیا تو ملزمان اسکو جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیں اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:آزاد کشمیر میں تعمیر و ترقی کے نے دور کا آغاز ہوگا، راجہ سرفراز اصغر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker