
لاہور(پاک نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے دونوں صاحبزادے قاسم اور سلیمان زمان پارک سے بھاری سیکیورٹی کے حصار میں ایئر پورٹ روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلمان کو اپنے والد کی عیادت کے بعد آج لندن واپس روانہ ہونا تھا۔