پاکستانتازہ ترین

اقتدارمیں آکرارکان پارلیمنٹ کا سیاسی فنڈ ختم کردیں گے،عمران خان

imranمانسہرہ(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نےکہا ہے کہ اقتدارمیں آکر ارکان پارلیمنٹ کا سیاسی فنڈختم کردیں گے۔ مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آصف زرداری کے بیٹے کو اردوبولنی نہیں آتی ۔اوروہ پاکستانی قوم کالیڈربننےکےخواب دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) میں جس کے نام کے ساتھ شریف نہ لکھا ہو وہ لیڈرنہیں بن سکتا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ تحریک انصاف ہی ہے جس میں غریب کارکن لیڈر بن گئے اور آئندہ بھی غریب عوام سےلیڈرمنتخب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ صدرآصف زرداری نے 500 کروڑکا گھربنایا ، ہم اقتدار میں آکراس گھرکویونیورسٹی میں تبدیل کردیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:نادرا وین کے خوش اخلاق عملہ کی شاندار کارکردگی سے خوش ہیں،شہری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker