بین الاقوامیتازہ ترین

اسکاٹ لینڈ: ٹریفک حادثے میں پاکستانی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

فالکرک(ڈیسک نیوز) مقامی اخبار کے مطابق پاکستانی خاندان کی کار اسکاٹ لینڈ کے قصبے فالکرک میں موٹر وے ایم 9 پر ایک ویگن سے ٹکرا گئی۔ تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون اور مرد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 9 سالہ بچی اسپتال میں دم توڑ گئی۔پولیس نے تحقیقات کے لیے موٹر وے کے جنکشن 4 اور 3 کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی بھی عینی شاہد کے پاس حادثے کے حوالے سے تفصیلات ہوں تو وہ پولیس سے رابطہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں  آمنہؓ کے لال کی آمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker