بین الاقوامیتازہ ترین

کورونا وائرس، کوئی ملک پابندیاں ہٹانے میں جلدی نہ کرے، ڈبلیو ایچ او

جنیوا(ڈیسک نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے حوالے سے جاری پابندیوں کو فوری اٹھانے سے منع کر دیا۔کوئی ملک پابندیاں ہٹانےمیں جلدی نہ کرے،عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کردیا۔ اقوام متحدہ کے زیر انتظام ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گریبیسس کا کہنا ہے کہ پابندیاں فوری ہٹانےسےطویل معاشی اثرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ کورونا وائرس بھی دوبارہ سر اٹھا سکتا ہے۔ کورونا کا خاتمہ کر کے ہی پابندیوں کے خاتمے اور معاشی اثرات کو کم کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker