پاکستانتازہ ترین

صدرزرداری نے ججز تقرری کے صدارتی ریفرنس پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد(بیوروچیف)  صدرزرداری نے ججز تقرری کے صدارتی ریفرنس پر دستخط کر دیئے ہیں،ذرائع کے مطابقصدر نے جوڈیشل کمیشن اورپارلیمانی کمیٹی کے کردارپر بھی رائے مانگی ہے۔وفاقی وزیر قانون فاروق نائیک نے کہا ہے کہ صدارتی ریفرنس کل سپریم کورٹ میں دائر کر دیا جائے گا،وزیر قانون کے مطابق صدارتی ریفرنس میں 13سوالات پر عدالت کی رائے مانگی ہے،ریفرنس میں آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت عدالت سے رائے مانگی گئی ہے۔ صدر نے ججز کی تعیناتی کے لیے ججز سینیارٹی پر سپریم کورٹ سے رائے مانگی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button