تازہ ترینعلاقائی

جمبر: معصوم بچہ سے درندہ صفت شخص شہباز مسیح کی زیادتی۔

جمبر(نمائندہ خصوصی)نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا معصوم بچوں سے زیادتی کیس آئے روز بڑھتے جارہے ہیں۔ جمبر میں بھی اسی طرح ایک معصوم بچہ زیادتی کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق روبن مسیح نامی بچہ گھر کے سامنے کھیل رہا تھا مسلح ملزم نے موقع پاکر بچے کو فصلوں میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بن ڈالا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم شہباز ولد سلامت مسیح کو گرفتار کرلیا۔ زیادتی کا شکار ہونے والے بچے کے والدین مقامی بھٹہ پر محنت مزدوری کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!