تازہ ترینعلاقائی

جبوکہ:محکمہ ایری گیشن ڈیپارٹمنٹ کی نا اہلی کڑوڑوں کے درخت سستے داموں فروخت

okaraجبوکہ(نامہ نگار)اوکاڑہ کے نواحی قصبہ جبوکہ جس کی آبادی تقریباً 45000 کے لگ بھگ ہے۔جبوکہ سے مغرب کی جانب واقع ایک نہر ہے جسکا نام گوگیرہ برانچ ہے ۔نہر کے بالکل ساتھ آبادی ہے۔لیکن نہر کا پل اور کنارے بالکل ناقص ہیں کنارے ناقص ہونے کی وجہ سے نہر دو فعہ ٹوٹ چکی ہے جس کا پانی قصبہ کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے گرمیوں میں پانی کی سطح حد سے تجاوز کر جاتی ہے جس سے قصبہ کو بہت بڑے نقصان کا خدشہ ہے۔اس نہر پر درخت ہی درخت نظر آتے تھے لیکن محکمہ ایری گیشن نے چند سال قبل فروخت کر دیے اور نہر کی خوبصورتی کو اجاڑ کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان میں کورونا کی نئی قسم پہنچ چکی ہے، قومی ادارہ صحت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker