تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:قومی اسمبلی حلقہ 142میں کل ووٹرز کی تعدا د 2,78,427ہے۔

bhai pheruپتوکی(نامہ نگار) ریٹرنگ آفیسر حلقہ این اے 142اعجاز حسین اعوان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 142اور صوبائی اسمبلی کے دو حلقوں پی پی 184,183میں ووٹروں کی پولنگ فہرست عدالت کے باہر آویزاں کر دی جس میں بتایا گیا کہ قومی اسمبلی حلقہ 142میں کل ووٹرز کی تعدا د 2,78,427ہے ۔ جن میں مردوں کی تعداد 1,62,229اور خواتین ووٹرز کی تعداد 1,16,107ہے ۔ صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 183میں کل ووٹرز کی تعداد 1,33,427جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 78,864جب کہ خواتین ووٹرز کی تعداد54,563صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 184میں ووٹرز کی تعداد 1,44,909ہے ۔ جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 78,864اور خواتین ووٹرز کی تعداد 54,563ہے ۔ ریٹرنگ آفیسر پتوکی اعجاز حسین اعوان نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں ووٹرز کی تعداد کے بارے میں فہرست آویزاں کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں  سندھ حکومت کا صوبے بھر میں لاک ڈاﺅن کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker