تازہ ترینعلاقائی

جمبر:سنچری مل کے سامنے تیررفتار کنٹینر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل کر ہلاک کردیا

جمبر(نامہ نگار) سینچری پیپر ملز کے سامنے تیز رفتار کنٹینر نے پھولنگر کے رہائشی محمدفیصل نامی شخص کو کچل کرہلاک کردیا. نوجوان لیاقت ٹاؤن کا رہائشی تھا اور اسکی ایکما مارکیٹ پھولنگر میں موبائلز کی دوکان تھی۔اسکی ایک ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں  این اے 122 دھاندلی کیس، فیصلہ 2 بجے کے بعد سنایا جائے گا

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker