تازہ ترینعلاقائی

جمبر: مسلح افراداہل خانہ کو یرغمال بنا کر 2 لاکھ نقد اڑھائی تولہ سونالوٹ کر فرار

جمبر میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں پولیس تا حال خاموش تماشائی

جمبر(نامہ نگار)جمبر میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں پولیس تا حال خاموش تماشائی۔تفصیلات کے مطابق رات مین چھتہ بازارمیں محمد حنیف ولد اسلام دین جاٹ کے گھر چار مسلح افراد دیوار پھلانگ کرداخل ہوئے اسلحے کے زور میاں بیوی اور بچوں کو یرغمال بنا کر دو لاکھ نقدی اڑھائی تولہ سونا، اے ٹی ایم کارڈ، شناختی کارڈ اوردیگر ضروری کاغذات لیکر فرار ہو گئے۔ چاروں افراد سی سی ٹی وی فوٹیج بھی دیکھے گئے ہیں۔ اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دے دی۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker