تازہ ترینعلاقائی

جمبر:غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام کا پاوراسٹیشن کی تیل سپلائی بندکرنےکی دھمکی

load shedingجمبر(نامہ نگار)جمبر اور اس کے گردنواح میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام بلبلہ اٹھی۔ ایک گھنٹہ لائیٹ آنے کے بعد تین گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے۔کاروبار بری طرح متاثر ہورہا ہے۔جمبر کی عوام نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوراًغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرے ورنہ وہ لاہور ملتان موٹروے کو بند کرنے کے ساتھ ساتھ پاوراسٹیشن کی سپلائی روک دیں گے۔ عوام نے کہا اگر جمبر واپڈا نے لوڈشیڈنگ کنٹرول نہ کی تو ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:65 سال قبل بچھڑنے والے بہن بھائی مل گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker