تازہ ترینعلاقائی

جمبر:مین اڈا پرہنڈا کار کو آگ لگ گئی

Photo0085جمبر(سٹاف رپورٹر) جمبر کے مین اڈا بالمقبال ہاٹ میل سی این جی پمپ کے قریب اوکاڑا سے لاہور جاتی ہوئی ہنڈا سٹی کار کو آگ لگ گئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پاک نیوز  کے ایڈیٹر کوگاڑی مالک نے بتایا کہ اس کی گاڑی میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی۔ انہوں نے بتایاکہ مجھے گاڑی میں کچھ جلنے کی بو محسوس ہوئی اس کے بعد مجھے آگ نظر آئی میں نے گاڑی کو روکا اور اس میں سے اپنا سامان نکالا تھاکہ آگ نے گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،مگر شکر ہے کہ سلینڈر نہیں پھٹا ورنہ بہت زیادہ نقصان ہوسکتا تھا۔ موٹروے کی گاڑی موقع پر پہنچنے کے باوجود کوئی عملی اقدامات نہ کرسکی۔ بلکہ اپنی گاڑی میں بیٹھ کر آگ کا نظارہ کرتے رہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button