تازہ ترینعلاقائی

ضلع جامشوروں میں کشیدگی احتجاجی مظاہرے اور ہڑتال

downloadجامشورو(شاہنواز) تفصیلات کے مطابق چند دن قبل کوٹری شہر میں صحابہ کے خلاف گستاخانہ چاکنگ کی گئی تھی جس کے ملزم کو پولیس نے گرفتار کیا بعد از رشوت کے عوض اس کو فرار کروایا ۔ جس سے عوام میں شدید اشتعال پھیل گیا اس واقعے کے خلاف جامشوروں کی مختلف سیاسی سماجی تنظیموں کی جانب سے ضلع جامشوروں میں ہڑتال اور کوٹری میں دہرنا دیا جس سے ہر قسم کی ٹریفک اور ٹرین رک گئی مظاہرین کا مطالبہ تھاکہ ملزم اور ملزم کو فرار کروانے والے پولیس اہلکار کو فوری طور گرفتار کرے۔ انتظامیہ کی جانب سے روایتی سستی جس کی وجہ سے ٹریفک چار گھنٹے بند رہا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ تب تک نہی جائنگے جب تک ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج اور ان کو گرفتار نا کیا جائے۔ چار گھنٹے بعد d.p.oآئے اور مظاہرین کو ان کے مطالبوں کی یقین دہانی کرائی اور احتجاجی دہرنا ختم کروایا۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب اسمبلی زن مریدوں کی اسمبلی ہے،مولانا فضل الرحمان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker