جبوکہ:(نامہ نگار)ٹی ایم اے کی ناقص کارکردگی سے جبوکہ میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہو ئے ہیں جن سے مچھر اور وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ ہے،گلی نمبر1,2,3,اور محلوں کی نالیاں کوڑا کرکٹ سے بھری پڑی ہیں کوئی پرسان حل نہیں ۔عوامی نمائیندوں نے اسٹنٹ کمشنر تحصیل اوکاڑہ سے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامیہ کو پابند کیا جائے ۔
You must be logged in to post a comment.