شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / مریم نواز کی دکھائی جانیوالی ویڈیو جھوٹی اور جعلی ہے: جج ارشد ملک

مریم نواز کی دکھائی جانیوالی ویڈیو جھوٹی اور جعلی ہے: جج ارشد ملک

اسلام آباد(پاک نیوز) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ نوازشریف کو سزاسنانے کے حوالے سے مجھ پر کوئی دباؤ نہیں تھا، مریم نواز کی جانب سے گذشتہ روز دکھائی جانیوالی ویڈیو جھوٹی اور جعلی ہے، انصاف کے تقاضوں کے تحت نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنائی۔جج ارشد ملک نے مریم نواز کے تمام الزامات مسترد کردیئے۔ اپنے جاری کردہ وضاحتی بیان میں ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات جعلی اور ویڈیو حقائق کے برعکس ہے۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی میں لڑکی کو اغوا کرنیکی کوشش کا مقدمہ درج