تازہ ترینعلاقائی

کراچی میں کل بھی نجی اسکولز بندرکھنے کا اعلان

school closedکراچی(نامہ نگار) آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں امن وامان کی خراب اور کشیدہ صورتحال کے پیش نظر نجی اسکولز بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یادرہے کہ آج بھی کراچی میں شیعہ علماء کونسل کی ہڑتال کے باعث  نجی اسکولز بند رہے تھے۔ نجی اسکولز بند رکھنے کا یہ اعلان پرائیوٹ اسکولزمنیجمنٹ ایسوسی ایشن نے کیا ہے۔ اعلان کے مطابق کراچی میں سانحہ کوئٹہ کے خلاف مظاہروں ، دھرنوں اور شہر کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر منگل کے روز   کراچی میں  نجی اسکولز بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  پی پی رہنما ملک شاہان قاتلانہ حملے میں جاں بحق، بلاول کی مذمت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker