پاکستانتازہ ترین

کراچی میں آج سے ہیٹ ویو کا خدشہ، پارہ 42 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی(بیوروچیف) کراچی میں آج سےپیرتک شہرمیں ہیٹ ویوکاخدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ سمندری ہوائیں بند رہیں گی۔ جبکہ پارہ مزید بڑھنےکی پیشگوئی کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آج سے پیرتک شہرمیں ہیٹ ویوکاخدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ سمندری ہوائیں بند رہیں گی۔ پارہ چالیس سے بیالیس ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔جبکہ بالائی سندھ ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔ اسلام آباد ، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،لاہور اور سرگودھا میں بارش کا امکان بھی ظاہر کیا گی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker