پاکستانتازہ ترین

23 مارچ سے پہلے بہت کچھ ہوگا اور اس بار عدم اعتماد ناکام نہیں ہوگی: وسان

کراچی(پاک نیوز)سندھ کے مشیرزراعت منظور وسان کا کہنا ہے کہ اس بار تحریک عدم اعتماد ناکام نہیں ہوگی اور 23 مارچ سے پہلے بہت کچھ ہونے والا ہے۔ایک بیان میں منظور وسان  نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پہلے سے مختلف اور کامیاب ہوگی اور وزیراعظم جانے والے ہیں۔انہوں  نے کہا کہ عمران خان کو اب بائے بائے کہنے کا وقت ہوچکا ہے، رواں سال الیکشن کا ہے اور تمام پارٹیوں سے پاکستان پیپلز پارٹی کا الحاق ہوگا سب مل کر حکومت بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button