قصور( حافظ جاویدالرحمن سے )روشن بھیلہ میں جشنِ بہاراں 2013کے سلسلہ میں 3روزہ شاندار پھول میلہ مورخہ 22فروری تا24فروری کو منعقد ہورہا ہے۔جس میں پھولوں کی نمائش ،عوامی تفریحی پروگرام ،عینک والا جن اور میجک شو پیش کئے جائیں گے۔پھول میلہ انتظامیہ نظم و ضبط کا خاص خیال رکھے گی۔جبکہ بچیوں اور خواتین کی دلچسپی کے پروگرام اور دستکاری کی اشیاء کی نمائش بھی کی جائے گی
You must be logged in to post a comment.