تازہ ترینعلاقائی

قصور:رشوت نہ دینے پر ٹریفک کانسٹیبل نے رکشہ ڈرائیورکا 500 کاچالان کردیا

قصور(بیورورپورٹ)ٹریفک پولیس کے کانسٹیبل نے غریب رکشہ ڈرائیورسے رشوت نہ ملنے پر 5سوروپے کاچالان کروادیا۔محنت کش رکشہ ڈرائیور نے ڈی پی او قصورکودرخواست دے دی۔ محمداشرف نامی رکشہ ڈرائیورنے درخواست میں لکھاکہ وہ کچہری سے اسٹیل باغ چوک کی طرف جارہاتھا کہ رشیدنامی ٹریفک اہلکارنے دوسوروپے کامطالبہ کیا۔پیسے نہ دینے پر اس کاچالان کرواکررکشہ بندکردیاشہری نے رشید ٹریفک کانسٹیبل کے خلاف کاروائی کامطالبہ کیاہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button