تازہ ترینعلاقائی

قصور:پریس کلب قصور میں علامہ اقبال اورحافظ جاوید قصوری کی سالگرہ ایک ساتھ منائی گئی

قصور (حا فظ جاوید الرحمن سے ) شاعر مشرق حضرت علامہ محمد اقبال کے136ویں یوم پیدائش کے موقع پر پریس کلب قصور میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا چیئر مین پریس کلب قصور شوکت نقشبندی کی زیر صدارت ہونے والی تقریب میں حافظ احسان الرحمان فضل حسین بھٹہ مہمان خصوصی تھے تقریب میں محمد اکرم بھٹی ،حافظ جاوید الرحمن ،علی احمد صابر ،اللہ وسیا مظہری ،محمد ارشد بھٹی ،قاری محمد عرفان قادری ،محمد دانش ،مہر بلال الحسن ،محمد حسن ،عطاء محمد قصوری ،حمزہ احسان ،حماس احسان ،ننھی ہادیہ احسان ،اور دیگر نے شرکت کی تقریب میں مقررین نے علامہ محمد اقبال کی فکر اور ان کی تعلیمات پر روشنی ڈالی بچوں نے تقریب میں کلام اقبال سنایا اس مو قع پر پریس کلب قصور میں 11پونڈ وزنی کیک کاٹا گیاعلاوہ ازیں پپریس کلب قصور کے رکن کالمسٹ کونسل پنجاب کے صدر حافظ جاوید الرحمن کی سالگرہ بھی منائی گئی اس موقع پر پریس کلب قصور کے رکن حاجی محمد ارشد اور دیگر احباب نے حافظ جاوید الرحمن کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی

یہ بھی پڑھیں  عینک والا جن سے شہرت پانے والا زکوٹا حکومتی مدد کا منتظر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker