تازہ ترینعلاقائی

قائد میاں محمدنواز شریف کی قیادت میں لو ٹ کھسوٹ کی سیا ست کر نے والوں کو شکست د یں گے،چوہدری فرخ مجید

pmlnکھاریاں ( محمدو جیہہ السماء) قائد میاں محمدنواز شریف کی قیادت میں لو ٹ کھسوٹ کی سیا ست کر نے والوں کو شکست د یں گے اور ملک میں خوشحالی لا ئیں گے ان خیالا ت کا ا ظہار سنیئر نا ئب صدر ضلع گجرات چوہدری فرخ مجید نے گز شتہ روز صحا فیوں سے گفتگو کے دوران کیا ا نھوں نے کہا کہ پچھلے پانچ سال عوا م کو جواذیت دی گئی وہ کبھی بھی عوام نہیں بھول سکتی اور نہ ہی اب ان کے کھو کھلے نعروں کے دھو کے میں آ ئے گی میاں نواز شریف نے پہلے بھی ملکی مفاد میں موٹروے بنوائی اور ایٹمی دھما کے کیئے اور ان کے بھائی میاں محمد شہباز شریف نے بطور وزیر اعلی عوام کو لیپ ٹاپ ، سولر سسٹم اور میٹرو بس کا تحفہ دیا جو کہ ملکی عوام کا معیار زند گی بلند کر نے کا ذریعہ ہے ا گر عوام اسی کامیابی کے تسلسل کو جاری دیکھنا چاہتی ہے اور ہر جگہ اسی طرح کے عوا می منصوبے چاہتی ہے تو مسلم لیگ (ن) کو کامیاب کروا ئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker