تازہ ترینعلاقائی

جسٹس(ر) زاہد قربان علوی نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھا لیا

othکراچی(نمائندہ پاک نیوز) سندھ ہائی کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ زاہد قربان علوی نے سندھ کے نگراں وزیر اعلٰی کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں جسٹس ریٹائرڈ زاہد قربان علوی سے گورنر سندھ ڈاکٹر عشت العباد خان نے حلف لیا، اس موقع ہر کئی اہم سیاسی شخصیات اور معززین شہرنے بھی شرکت کی۔ واضح رہے کہ جسٹس ریٹائرڈ زاہد قربان علوی کا نام حکومت سندھ نےتجویز کیا تھا جس پر قائد حزب اختلاف سید سرداراحمد نے اتفاق کرتے ہوئے انہیں متفقہ نگراں وزیراعلیٰ نامزد کیا تھا،ان کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ سندھ ہائی کورٹ کے جج رہ چکے ہی

یہ بھی پڑھیں  قادری صاحب رک جاؤ ابھی بھی وقت ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker