تازہ ترینعلاقائی

قصور:دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر تین افراد گرفتار

kasurقصور( حافظ جاویدالرحمن سے) قصور پولیس نے مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدوار رانا محمد اسحاق،شیخ علاؤدین کے ووٹرز اور سپوٹرز امجد،اصغر ،عدنان ،کو ضابطہ اخلاق اور دفعہ144کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کر دیا ہے نتھے خالصہ میں دیواروں پر چاکنگ کے الزام میں آصف کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحریک انصاف کے امیدوار عقیل اسلم کے سپوٹرافتخار احمد کے خلاف اسلحہ کی نمائش کرنے کے الزام میں گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا پولیس نے دو روز قبل کھلے عال لاؤڈ سپیکر استعمال کرنے پر حافظ امتیاز الٰہی ظہیر سمیت150افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker