تازہ ترینعلاقائی

جعلی ڈگری کیس ، مسلم لیگ ن کے راؤمظہرحیات کودوسال کی سزا

rao mezharقصور(ڈیسک رپورٹر)  ڈسٹرکٹ سیشن جج قصور نے جعلی ڈگری کیس میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے راوٴ مظہر حیات کو مجموعی طور پر 2سال قید کی سزا سنا دی۔راوٴ مظہر حیات کوجیل منتقل کر دیا گیاہے

یہ بھی پڑھیں  اتحاد عالم اسلامی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker