تازہ ترینعلاقائی

قصور: حلقہ NA-138،PP-175,176کےامیدوارن نےفارمزنامزدگی وصول کرلیے

kasurقصور(حافظ جاویدالرحمن سے )قصورریٹرننگ آفیسرقیصرنذیربٹ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج سے حلقہ NA-138،PP-175,176کے امیدوارن نے فارمز نامزدگی وصول کرلیے۔تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ آفیسرقیصرنذیربٹ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج سے NA-138کے لیے شاہدرفیق میؤایڈووکیٹ،محمدآصف یعقوب،اعزازحیدر،چوہدری وقارحاکم علی،مولانامحمدرفیق قصوری،PP-175کے لیے ڈاکٹرمحمداقبال خاں میؤ،چوہدری محمدالیاس خاں،سرفرازاحمدخاں،محمدیعقوب ندیم سیٹھی،شاہداقبال خاں،چوہدری حاکم علی،اسلام الدین،محمدہارون رضا،محمدحسین،کشوربانو،PP-176کے لیے سرداراسداللہ خاں،راؤعلی افسرایوبی،شکیل احمد،سردارنبی احمدایڈووکیٹ،چوہدری مسعوداحمدظفر،مولانامحمدرفیق،شیرعالم نے نامزدگی فارمزوصول کیے۔ریٹرننگ آفیسرمحمدسلیم ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کے دفترسے حلقہ NA-139کے امیدوارن سیدمظفرحسن،عابدمحمودسیال،نویدہاشم رضوی،محمدجاوید،نشاط بیگم،سعداللہ ڈوگر،PP-177کے امیدوارن سردارمحمدشریف سوہڈل،افضال حسین،عطاالرحمن،غلام حسین،محمدعرفان،منظوراحمدانصاری،PP-178کے امیدوارن سردارفاخرعلی ایڈووکیٹ،سردارفیصل زیب،چوہدری ارشدعلی میؤایڈووکیٹ،سردارآفرازاحمدڈوگر،سردارنادرفاروق نے نامزدگی فارمز وصول کیے۔جبکہ ریٹرننگ آفیسرخضرحیات گوندل ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کے دفترسے حلقہ NA-140کے امیدوارن سیدمجیب الحسن،رائے محمدیونس،محمدعلی جاوید،امجدعلی،سردارآصف احمدعلی،سردارہارون احمد،ثروت روبینہ،PP-179کے امیدوارن میں خلیل احمد،سیدمجیب الحسن،آصف علی جٹ،چوہدری راشدمحمود،محمدایوب خاں،محمدیحیٰی،عابدحسین بیٹو،عزیزبشیرجنگ،راناشاہدعلی خاں،ثروت روبینہ،اصغرعلی،PP-180کے امیدوارن میں میاں سیف اللہ،محمدالیاس طاہر،فیاض شاہد،شوکت علی،ثروت روبینہ نے نامزدگی فارمز وصول کر لیے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button