تازہ ترینعلاقائی

میٹرو بس میں دھکم پیل، عوام نے سفر شروع کردیا

Metro-Bus-Lahore1لاہور(نامہ نگار) پاکستان کی سب سے بڑی ٹرانسپورٹ سروس یعنی میٹرو بس پر شہریوں نے سفر شروع کردیا۔ایک ماہ تک مفت سفر کی سہولت کی وجہ سے کئی جگہوں پر رش کی وجہ سے دھکم پیل بھی نظر آئی۔ پہلی بس صبح چھ بجے گجومتہ سے شاہدرہ روانہ ہوئی جس میں سفر کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد مختلف اسٹاپس پر پہنچ گئی۔ بس میں سوار ہونےکے لیے روایتی دھکم پیل کے مناظر بھی نظر آئے۔ مسافروں نے بس سروس کو سراہا لیکن انہوں نے شکایت کی کہ بس 5 منٹ کے بجائے 7 سے 10 منٹ کے بعد آ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور ایئرپورٹ کی چوتھی منزل کے واش روم سے لاش برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker