پاکستانتازہ ترین

قرآن کے’منحرف‘، نئے نئے ن لیگ میں شامل ارکان پھنس گئے

uzma bukhariلاہور ( ڈیسک رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی نے سیاسی وفاداری بدل کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کے اس حلف کی ویڈیو جاری کردی ہے جس میں ان ارکان نے الیکشن سے پہلے ٹکٹ لینے کیلئے قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا تھا کہ وہ پارٹی کے ر فیصلے کی پابندی کریں گے اور اسمبلی کی مدت پوری ہونے تک سیاسی وفاداری بھی نہیں بدلیںگے۔ پیپلز پارٹی کے رانا بابر ، منور غوث ، اعظمیٰ بخاری ، سردار کامل ، نشاط ڈاہا اور دیگر کے خلاف پیپلز پارٹی نے آئین کے آرٹیکل 62کے تحت الیکشن کمیشن میں الیکشن سے نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ۔ پیپلز پارٹی کا موقف ہے کہ ان ارکان نے قراان پاک پر اٹھائے جانے والے حلف کیپاسداری نہیں کی اور یہ صادق و امین نہیں رہے ۔ اس لئے انہیں نااہل قراردیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں  مخلوق اللہ کا کنبہ!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker