پاکستانتازہ ترین

سندھ حکومت کا قلندر لعل شہباز کے مزار کو زائرین کیلئے کھولنے کا فیصلہ

کراچی(پاک نیوز) سندھ حکومت کا کورونا وائرس کے دوران ایک اور بڑا فیصلہ، سیہون میں قلندر لعل شہباز کا مزار ایس او پیز کے تحت عام زائرین کیلئے کل سے کھولا جائے گا۔محکمہ اوقاف سندھ کے چیف ایڈمنسٹریٹر منور علی مہیسر نے بتایا کہ درگاہ قلندر لعل شہباز کے مزار کو ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا، درگاہ قلندر کو ڈھائی ماہ بعد کل سے عام زائرین کے لئے کھول دیا جائے گا، درگاہ قلندر کو کروناوائرس کے باعث 24 مارچ کو زائرین کے لئے بند کیا گیا تھا۔ درگاہ قلندر لعل شہباز کو کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر عام زائرین کیلئے بند کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker