تازہ ترینعلاقائی

میٹروبس اوررنگ روڈ منصوبوں میں گھپلوں کی تحقیقات شروع

nabلاہور(نامہ نگار) نیب نے میٹرو بس سروس اور رنگ روڈ منصوبوں میں مبینہ بے قاعدگیوں  کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے اس سلسلے میں تمام متعلقہ ریکارڈ طلب کر لیا۔ نیب نے  تحقیقات ان منصوبوں کو قواعد کے برعکس بنانے کی اطلاعات پر شروع کی ہیں، نیب نے پنجاب حکومت سے ان منصوبوں سے متعلق  تمام دستاویزات سمیت ایوارڈ دینے میں ملوث افراد کے نام بھی طلب کرلئے، اس موقع پر چیئرمین نیب فصیح بخاری نے تحقیقات تیزی سے مکمل کرنےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شفاف احتساب کو یقینی بنانا جائےاور کسی کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہونی چاہئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button