تازہ ترینعلاقائی

فیصل آباد میں ہڑتال ،حمایت اور مخالفت میں بینرز آویزاں

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)فیصل آباد کے سرد موسم میں سیاسی گرما گرمی بڑھ گئی،آٹھوں بازار چوک میں تحریک انصاف کی ہڑتال کی حمایت میں اور مسلم لیگ ن کے ہڑتال کی مخالفت میں بینرز آویزاں کر دیئے گئے،تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے حامی کارکنان ایک دوسر کے پھر آمنے سامنے آگئے،کشیدہ ماحول کے باعث پولیس نے قیام امن کیلئے دوسرے اضلاع سے اضافی پولیس بلوالی ہے۔فیصل آباد کی پچ پر عمران خان تو کل چوکے چھکے لگائیں گے، اس سے قبل ہی صنعتی شہر میں سیاسی گرماگرمی بڑھ گئی ہے ۔چوک گھنٹہ گھر اور اسکے اطراف مرکزی آٹھ بازاروں سمیت شہر میں جگہ جگہ پی ٹی آئی کی جانب سے بینرز آویزاں کر دیئے گئےہیں

یہ بھی پڑھیں  بلوچستان میں دہشت گردی بھارت کروارہا ہے،ثبوت موجود ہیں، شہاز شریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker