تازہ ترینعلاقائی

مصطفی آباد:اہل علاقہ نے نایاب نسل کی نیل گائے پکڑ کرتحفظ جنگلی حیات چھانگا کےحوالے کردی

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)اہل علاقہ نے نایاب نسل کی نیل گائے پکڑ کر تحفظ جنگلی حیات چھانگا کے حوالے کر دی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواحی گاؤں تھہ پنواں میں ایک نایاب نسل کی نیل گائے دیکھی گئی جس چند شکاری شکار کرنا چاہئے تھے جسے اہل علاقہ نے پکڑ کر محکمہ تحفظ جنگلی حیات چھانگا مانگاقصور کے حوالے کر دی، اہل علاقہ کے مطابق ہمیں شعبہ ہے کہ محکمہ کے ملازمین نے نایاب نسل کی نیل گائے کو شکاریوں کے ہاتھوں فروخت کر دیا ہو گا، اعلی حکام فوری نوٹس لیتے ہوئے محکمہ کا ریکارڈ چیک کریں

یہ بھی پڑھیں  ایاز صادق کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلیے پولیس کو درخواست

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker